امریکہ شیطانِ اکبر
آج دنیا میں موجود ظلم و ستم، قتل و غارت گری، طبقاتی نظام، مہنگائی، ناانصافی، بے عدالتی اور فرقہ واریت اور لسانیت جیسی تمام معاشرتی بیماریوں کی... Show More >>
امریکہ شیطانِ اکبر
آج دنیا میں موجود ظلم و ستم، قتل و غارت گری، طبقاتی نظام، مہنگائی، ناانصافی، بے عدالتی اور فرقہ واریت اور لسانیت جیسی تمام معاشرتی بیماریوں کی بنیادی وجہ دنیا کی شیطانی طاقتیں اور اُن میں سے نمایاں ترین طاقت شیطانِ اکبر امریکہ ہے جس کی بقاء ہی ظلم و ستم کی بنیاد پر ہے۔ آج دنیا بھر میں پائی جانے والی بے چینی، اضطراب، ظلم و ستم کے پیچھے بالواسطہ یا بلا واسطہ اِس خبیث اور درندہ صفت امریکی نظام کا ہاتھ کار فرما ہے اور اِس کے ناپاک عزائم اور جرائم وقت کے ساتھ ساتھ منظر عام پر آتے جا رہے ہیں اور خوبصورت نعروں کے پیچھے اُس کے شیطانی عزائم دنیا کے سامنے آشکار ہو رہے ہیں۔
اِس بارے میں عصر حاضر کے بت شکن، حکیمِ امّت، انبیاء علیہم السلام کے حقیقی وارث اور خالص محمدی اسلام کے پرچمدار امامِ امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ تعالی کے مختصر اور مفید بیان سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #جنگ_بندی #بگین #جرائم #دنیا #خالی_دماغ #دنیا #نجات #عمل_دخل
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment