امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جھنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پُلِ صراط کیا ہے؟ پل صراط کہاں واقع ہے؟ کیا تمام انسانوں... Show More >>
امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جھنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پُلِ صراط کیا ہے؟ پل صراط کہاں واقع ہے؟ کیا تمام انسانوں کو پل صراط سے گزرنا ہوگا؟ انبیاء، آئمہ معصومین اور اولیاء جب پل صراط سے گزرے تو جہنم کی کیا حالت تھی؟ مومن کے پل صراط سے گزرتے وقت جھنم کی کیا صدا بلند ہوگی؟ کیا جھنم کی آگ ہمارے اپنے ہاتھوں سے بنے ہوئی ہوگی؟ کیا روزِ قیامت کسی اضافی چیز کا سامنا کرنا پڑے گا یا اپنے اعمال کے ذریعے کمائی ہوئی چیزوں کا سامنا کرنا پڑے گا؟
#ویڈیو #پل_صراط #جھنم #روایت #بجھی_ہوئی #خمود #خامدہ #کمائی
#KhomeiniForAll
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment