انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی ہدف کار فرما ہوتا ہے۔ شریعت کے اصول کے مطابق انسان کے ہر عمل کا مقصد، صرف اور صرف خدا کی خوشنودی ہونی چاہئے اور انسان جوبھی... Show More >>
انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی ہدف کار فرما ہوتا ہے۔ شریعت کے اصول کے مطابق انسان کے ہر عمل کا مقصد، صرف اور صرف خدا کی خوشنودی ہونی چاہئے اور انسان جوبھی کام انجام دے، اللہ تعالی کی رضایت کو مد نظر رکھ کر انجام دے۔ لیکن سوال یہ ہے کیا انسان جو بھی کام انجام دیتا وہ خدا کیلئے ہی ہوتا ہے یا انسان کی نظر میں اسکے پیچھے دوسرے مقاصد مطمع نظر ہوتے ہیں؟ انسان کو کیسے معلوم ہو کہ اسکا ہر عمل خدا کی خوشنودی کیلئے ہے یا نہیں؟ انسانی اعمال اور افعال کو پرکھنے کیلئے کیا کوئی پیمانہ ہے؟ اگر ہے تو وہ پیمانہ کونسا ہے؟ چنانچہ اسی سوال کے جواب کو جاننے کے لئے حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ذمہ_داری #اللہ #عمل #منصب #شکر #نماز #دعا #جنت #جہنم #چابی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment