امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کامیابی کا اہم ترین عامل کیا تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کامیابی کے اہم عوامل کے بارے... Show More >>
امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کامیابی کا اہم ترین عامل کیا تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی کامیابی کے اہم عوامل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اہم خصوصیات کیا تھیں؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی عام لوگوں سے رفتار کیسی تھی؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ، ایک اہم اور اسلامی انقلاب برپا کرنے میں کیوں کامیاب ہوئے؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے کیا فرمایا تھا؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے بنی صدر کے بارے میں کیا فرمایا؟
کیا امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ، ظاہری نتائج کے حصول کے لیے اقدام کرتے تھے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینیؒ #کامیابی #انقلاب #عامل #معنویت #تقوی #حلم #بردباری #صبر #دشمن #اسلامی_حکومت #قیام #راز #رہبر #خصوصیات #اہم_عامل #نتائج #دشمن #خوف #دھمکی #خدا #عاقل #وقار #رفتار #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment