اسلام محمدی کی نگاہ میں عورت کی آغوش میں ہی عظیم مرد پرورش پاتے ہیں یعنی خالص محمدی اسلام کی نگاہ میں عورت عظیم مردوں کی ایک پرورش گاہ قرار پاتی ہے جبکہ عصر جاہلیت ہو... Show More >>
اسلام محمدی کی نگاہ میں عورت کی آغوش میں ہی عظیم مرد پرورش پاتے ہیں یعنی خالص محمدی اسلام کی نگاہ میں عورت عظیم مردوں کی ایک پرورش گاہ قرار پاتی ہے جبکہ عصر جاہلیت ہو یا آلودہ جدید مغربی تہذیب دونوں نے عورت کو نمائش اور مردوں کی حیوانی خواہشات کی تکمیل کے ذریعے کے طور پر پیش کیا۔
شہداء اسلام کی ماؤں اور بیویوں کا کیا کردار ہے؟ کیا یہ ایک عام کردار ہے یا ایک اہم کردار ہے؟
اس بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بیانات جاننے کے لیے اس ویڈیوں کا ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہداء #مائیں #بیویاں #عورت #عظیم #پرورش_گاہ #اسلام_محمدی #آغوش #مردوں #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment