دفاع مقدس کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے شہدائے مدافعین حرم اور دفاع مقدس کے شہداء کے بارے... Show More >>
دفاع مقدس کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے شہدائے مدافعین حرم اور دفاع مقدس کے شہداء کے بارے میں جذبات کیا ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کیا فرمایا؟ حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السّلام کی قبر مطہر کو مسمار کرنے کی کن خلفاء نے کوشش کی تھی؟ مزاحمتی تحریکوں کے بارے میں شہید قاسم سلیمانی کیا فرماتے ہیں؟ عراق پر دشمنوں کے پہلے حملے کے بارے میں شہید قاسم سلیمانی نے کیا فرمایا؟ اربعین کن شہداء کے خون کا مرہون منّت ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #دفاع_مقدس #شہداء #ہفتۂ_دفاع_مقدس #ایران #عراق #جنگ #کربلا #حرم #مدافع #دنیائے_اسلام #بنو_عباس #خلافت #قبر #مسمار #منہدم #ممالک #مسلمان #اختلاف #تفرقہ #امت #وحدت #رہبر #ولی_امر_مسلمین #سنی #اتحاد #امت #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment