اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی... Show More >>
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے آپریشن وعدہ صادق کو غاصب صیہونی حکومت کے لیے کیا قرار دیا؟ غاصب صیہونی حکومت، خطے میں کس کا وحشی کتا ہے؟ کیا اسلامی جمہوریہ ایران غاصب اسرائیل کے مقابلے کے لئے تیار ہے؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی نے آئندہ غاصب اسرائیل پر حملہ کرنے کی تیاری کے بارے میں کیا فرمایا؟
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وعدہ_صادق #آپریشن #غاصب_اسرائیل #وحشی #امریکہ #دفاع #فلسطین #لبنان #حزب_اللہ #اقوام_عالم #مسلمان #دشمن #دشمنی #عالمی_استکبار #ظالم #رہبر #جمعہ_نصر #نصراللہ_زندہ #غاصب_اسرائیل #طوفان_الاقصی #شہداء #شہادت #انقلاب #فلسطین #ولایت_میڈیا
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment