کیا بعثتِ پیغمبرؑ کا اہم ترین ہدف؛ تشکیلِ حکومت تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای پیغمبرِ اسلامؐ کی بعثت کے سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟ دین کو سیاست یا حکومت... Show More >>
کیا بعثتِ پیغمبرؑ کا اہم ترین ہدف؛ تشکیلِ حکومت تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای پیغمبرِ اسلامؐ کی بعثت کے سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟ دین کو سیاست یا حکومت سے الگ قرار دینے کا سلسلہ کب سے جاری ہے؟ تحریکِ نبویؐ کا اہم ترین ہدف کیا تھا؟ یثرب کے بڑوں سے پیغمبرِ اسلامؐ نے کن موضوعات پر گفتگو فرمائی؟ ہجرت کا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟ کیا پیغمبرِ اسلامؐ نے صرف دفاعی جنگ کی یا دشمنوں پر کبھی حملہ بھی کیا؟ پیغمبرِ اسلامؐ نے یثرب میں کسے اپنا نمائندہ بنا کر بھیجا؟ مسلمانوں نے شرک کے مرکز کو کیسے فتح کیا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رہبر #بعثت_پیغمبرؐ #حکومت #تشکیل #ہدفِ_بعثت #رسولؐ #مکہ #مدینہ #قیام #انقلاب #دین #سیاست #الگ #نظریہ #رجب #خاتم_الانبیاءؐ #اہداف #مقاصد #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment