ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، رمضانُ المبارک کی فضیلت کیسے بیان فرماتے ہیں؟ استغفار کا مطلب کیا ہے؟ رمضان المبارک کی دعاؤں میں سب سے زیادہ کن چیزوں پر تاکید... Show More >>
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، رمضانُ المبارک کی فضیلت کیسے بیان فرماتے ہیں؟ استغفار کا مطلب کیا ہے؟ رمضان المبارک کی دعاؤں میں سب سے زیادہ کن چیزوں پر تاکید کی گئی ہے؟ کونسی چیزیں، خدا کی برکت اور رحمت کا باعث بنتی ہیں؟ استغفار کا اثر کہاں کہاں مترتب ہوتا ہے؟ استغفار کے بارے میں، قرآن کا ارشاد کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #استغفار #دعا #مغفرت #رمضان #توبہ #قرآن #خدا #آیات #رحمت #برکت #نزول #درس #رہبر #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment