ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مسلمانوں کے دشمنوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
مسلمانوں کی اپنے دشمنوں کے مقابلے میں کیا ذمہ داری ہے؟ عالمی استکبار اور... Show More >>
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مسلمانوں کے دشمنوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
مسلمانوں کی اپنے دشمنوں کے مقابلے میں کیا ذمہ داری ہے؟ عالمی استکبار اور ظالموں کے خلاف، مسلمان قوموں کی کیا ذمہ داری ہے؟
مسلمانوں کو خود مختاری اور عزت و سربلندی کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ دشمنوں کی مختلف اسلامی ممالک میں، دشمنی کی کیا روش ہے؟ مسلمانوں کے دشمنوں کا مرکز کہاں ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دشمن #مسلمان #استکبار #ظالم #اسلامی_حکومت #اقوام_عالم #دشمنی #ممالک #غاصب_اسرائیل #نصر #ایران #لبنان #شام #یمن #عراق #مصر #افغانستان #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment