خداوند متعال نے عالم بشریت کی نجات کے لیے اپنے لطف و کرم کی بنیاد پر نبوت و امامت کا نظام عطا کیا تاکہ انسان کو مخلوق کی غلامی و بندگی سے نکال کر خالق حقیقی اور کمال... Show More >>
خداوند متعال نے عالم بشریت کی نجات کے لیے اپنے لطف و کرم کی بنیاد پر نبوت و امامت کا نظام عطا کیا تاکہ انسان کو مخلوق کی غلامی و بندگی سے نکال کر خالق حقیقی اور کمال مطلق کی طرف رہنمائی کی جائے۔ جس طرح نبوت خدا کا دیا ہوا الہی نظام ہے اسی طرح منصب امامت بھی نبوت کے بعد کا مرحلہ ہے جو بعض انبیاء کو سخت آزمائشوں اور امتحانات کے بعد خداوند متعال کی طرف سے عطا کیا گیا ہے۔ امامت کا منصب کیا ہے؟ کیا امامت کے مقام کی حقیقت کو سمجھنا ہر ایک کے بس کی بات ہے؟حضرت ابراہیم علیہ السلام کو منصب امامت کب دیا گیا؟ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کی وہ کونسی صفات ہیں جنہیں ہر مکتب فکر قبول کرتا ہے؟ امام علی علیہ السلام کی خصوصیات میں سب سے نمایاں کونسی خصوصیت ہے؟ امامت کے موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #امامت #عظیم #منصب #بشریت #مخلوق #حقیقی #آزمائشوں #امتحانات #خصوصیات #حقیقت #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment