اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی... Show More >>
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو فرجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے خدا کی عظیم رحمت کے بارے میں کیا فرمایا؟ خدا کی رحمت کن لوگوں کے شامل حال ہوتی ہے؟
قرآن مجید میں سورۂ مبارکۂ توبہ کی آیت نمبر 71 سے مراد کیا ہے؟ کیا زندگی میں رونما ہونے والے واقعات اور حوادث، نعمت ہیں؟ مسلمانوں کے درمیان اتحاد سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رحمت #خدا #نعمت #تقویٰ #حکمت #جمعۂ_نصر #حزب_اللہ #نصراللہ_زندہ #تہران #رہبر #جمعہ #خطبہ #لبنان #غزہ #اتحاد #مسلمان #اقوام_عالم #وحدت #قرآن #ولایت_میڈیا
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment