ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادت کی مناسبت سے ایران بھر کی فعال خواتین کے اجتماع سے خطاب فرمایا تھا اور خطے کی... Show More >>
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادت کی مناسبت سے ایران بھر کی فعال خواتین کے اجتماع سے خطاب فرمایا تھا اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ جس کا قلع قمع کیا جائے گا وہ اسرائیل ہے۔ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شام میں رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا سقوطِ دمشق سے مزاحمتی محاذ کمزور پڑ گیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مزاحمتی محاذ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ غزہ میں روزانہ کی بنیاد پر حملہ کیا جا رہا ہے پھر بھی غزہ کیوں کھڑا ہے؟ غزہ اور لبنان کے کھڑے رہنے کی وجوہات کیا ہیں؟ کیا شہادت سے مشن بھی ختم ہو جاتا ہے؟ کیا ایران مقاومت کی مدد جاری رکھے گا؟ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شام #اسرائیل #غاصب_اسرائیل #صیہونی #امریکہ #امداد #ایران #مقاومت #مزاحمت #نصراللہؒ_زندہ #سنوارؒ #شہادت #شہید #خطہ #خواتین #یوم_مادر #ولادت #حضرت_فاطمہؑ #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment