ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای طوفان الاقصٰی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے طوفان الاقصٰی کے بعد سے اب تک جاری کیے گئے بیانات کا خلاصہ کیا... Show More >>
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای طوفان الاقصٰی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے طوفان الاقصٰی کے بعد سے اب تک جاری کیے گئے بیانات کا خلاصہ کیا ہے؟ جب ظلم و ستم حد سے بڑھ جائے تو کیا ہوتا ہے؟ غاصب اسرائیل نے کن لوگوں کو نشانہ بنایا؟ غزہ اور فلسطینی عوام کی حمایت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ طوفان الاقصٰی سے اسرائیل کو کیسے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای طوفان الاقصٰی سے لے کر اب تک فلسطینیوں کے صبر و استقامت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس مختصر دستاویزی فلم کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #طوفان #طوفان_الاقصٰی #غاصب_اسرائیل #بم #ہسپتال #غزہ #فلسطین #مظلوم #حمایت #حماس #جہاد #ظلم #مزاحمت #مقاومت #صیہونی #جرائم #دہشتگردی #طاقت #قدرت #مغربی_ایشیا #مشرق_وسطی #حزب_اللہ #لبنان #یمن #عراق #ایران #عالم #اسلامی_حکومت #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment