سید اسد اللہ لاجوردی، ان برجستہ افراد میں سے ایک ہے جنہوں نے انقلاب اسلامی کے لئے بہت سی قربانیاں دیں اور وہ شہید بہشتی اور مطہری کے شاگردوں میں سے تھے۔ انقلاب... Show More >>
سید اسد اللہ لاجوردی، ان برجستہ افراد میں سے ایک ہے جنہوں نے انقلاب اسلامی کے لئے بہت سی قربانیاں دیں اور وہ شہید بہشتی اور مطہری کے شاگردوں میں سے تھے۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی سے پہلے شاہی دور حکومت میں انہیں تقریبا ایک دہائی تک جیل کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑی اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد انہیں اوین جیل کے سربراہ کے طور پر مقرر کیا گیا اور انہوں نے جیل خانوں کی حالات کو بہتر بنانے کے لئے بہت سے کام انجام دئے، چنانچہ ان کی زندگی کے مختلف گوشوں سے متعلق مزید آگاہی کے لئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #شہید_اسد_اللہ_لاجوردی #انقلاب_اسلامی #مجاہدت #جیل #اخلاق #تربیت #اہلخانہ #فکرمند #خط #سفارش #برسی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment