شام کی جنگ میں کس کس کا کیا کیا نہیں لٹا؟ یہ داستان بھی ایک ایسے ہی خاندان کی ہے، جن کا علاقہ داعش کے قبضے میں تھا اور اس خاندان کا سربراہ شہید، جب کہ دو بیٹیوں کو... Show More >>
شام کی جنگ میں کس کس کا کیا کیا نہیں لٹا؟ یہ داستان بھی ایک ایسے ہی خاندان کی ہے، جن کا علاقہ داعش کے قبضے میں تھا اور اس خاندان کا سربراہ شہید، جب کہ دو بیٹیوں کو داعشی اسیر بنا کر لے گئے۔ جب انکی تیسری بہن اور والدہ سے پوچھا گیا کہ انکی کوئی خواہش ہے؟ تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ جُنا بنت شہید فاضل شاقول ؒ کی رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای سے ملاقات کیسے ہوئی؟ ملاقات کے بعد جُنا کے تاثرات کیا تھے؟ یہ جاننے کےلیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امرـمسلمین #شام_کی_جنگ #حلب #مدافعین_حرم #دہشتگرد #دخترشہید #ہمسرشہید #ملاقات #حسینیہ_معلی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment