ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کو کس چیز سے تشبیہ دی؟ شہید قاسم سلیمانی کی نظر میں حزب اللہ کا مقام کیا ہے؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ... Show More >>
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کو کس چیز سے تشبیہ دی؟ شہید قاسم سلیمانی کی نظر میں حزب اللہ کا مقام کیا ہے؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں اسرائیل اور مزاحمتی محاذ کے درمیان جاری جنگ کا فاتح کون ہے؟ دشمن کے پاس کونسی جنگی سہولیات موجود ہیں؟ کیا مجاہدین کے پاس جنگی سہولیات موجود ہیں؟ غاصب صیہونی کے مدمقابل جو لوگ ہیں، ان کی کیا خصوصیات ہیں؟ حزب اللہ خطے میں سورج کی مانند ایک تنظیم!
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حزب_اللہ #سورج #فاتح_کون؟ #لبنان #غزہ #غاصب_اسرائیل #لبنان #فلسطین #شہادت #جنگ #محاذ #جارحیت #حملہ #بیروت #مزاحمت #مقاومت #عالم_اسلام #رہبر #امام_خمینی #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment