عالمی استکبار خاص طور پر غاصب اسرائیل کے غیر انسانی جرائم میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، غاصب اسرائیل کی نابودی صرف اور صرف مسلمانوں کے اتحاد سے ہی ممکن ہوگی،... Show More >>
عالمی استکبار خاص طور پر غاصب اسرائیل کے غیر انسانی جرائم میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، غاصب اسرائیل کی نابودی صرف اور صرف مسلمانوں کے اتحاد سے ہی ممکن ہوگی، لہٰذا اس سلسلے میں تمام مسلمانوں کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنی اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنے کی کوشش کریں۔
غاصب اسرائیل سے مظلوم فلسطینیوں اور لبنانیوں کا بدلہ لیا جانا چاہیے۔ مجال نے انتقام کے جذبے سے سر شار جہادی اور انتقامی جملوں پر مشتمل ایک خوبصورت ترانہ پیش کیا ہے۔
اس ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #مجال #انتقام #غاصب_اسرائیل #صیہونی #فلسطین #جرائم #دہشتگردی #خون #ترانہ #نصراللہ_زندہ #جمعہ_نصر #مزاحمت #مقاومت #بدلہ #سوچ #سوشل_میڈیا #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment