شعبان المعظم کا مہینہ، ایک ایسا عظیم مہینہ ہے، جس میں اہل بیت علیہم السّلام کی عظیم ہستیوں کی ولادت ہوئی، ان عظیم ہستیوں میں سے ایک ہستی، حضرت ابا الفضل العباس علیہ... Show More >>
شعبان المعظم کا مہینہ، ایک ایسا عظیم مہینہ ہے، جس میں اہل بیت علیہم السّلام کی عظیم ہستیوں کی ولادت ہوئی، ان عظیم ہستیوں میں سے ایک ہستی، حضرت ابا الفضل العباس علیہ السّلام کی ذات ہے۔
حضرت ابا الفضل العباس علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر، ایرانی تواشیح گروپ ندبہ کی آواز میں، غلام رضا سازگار کی منقبت، جو کہ حضرت عباس علیہ السّلام کی شان و عظمت پر مشتمل ہے، کو اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
ترانے یا تواشیح کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ترانہ #حضرت_عباسؑ #ولادت #شعبان #اہلبیتؑ #باغِ_ولایت #حسین #قمر_بنی_ہاشمؑ #حیدرِ_کرارؑ #فرزندِ_زہراءؑ #ام_البنینؑ #کربلا #مدینہ #علیؑ #امام #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment