ایرانی تواشیح گروپ ”مشکات الزہراءؑ“ نے امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی شان میں ”سیدنا القائد“ کے نام سے ایک پر معنی ترانہ پڑھا ہے، جسے ہم مہدی موعود... Show More >>
ایرانی تواشیح گروپ ”مشکات الزہراءؑ“ نے امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی شان میں ”سیدنا القائد“ کے نام سے ایک پر معنی ترانہ پڑھا ہے، جسے ہم مہدی موعود امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ترانہ #سیدنا_القائد #تواشیح #مشکات_الزہراءؑ #ولادت #مناسبت #شعبان_المعظم #امام_زمانہؑ #طوفان #بچے #ظہور #مزاحمت #جشن #میلاد #محفل #شب_برات #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment