شہید قاسم سلیمانیؒ کے اہل خانہ کی ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے ہونے والی ملاقات میں، ان کی بیٹی نے کیا ماجرا سنا دیا؟ شہید، شہادت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟... Show More >>
شہید قاسم سلیمانیؒ کے اہل خانہ کی ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے ہونے والی ملاقات میں، ان کی بیٹی نے کیا ماجرا سنا دیا؟ شہید، شہادت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ شہید سلیمانیؒ کو شہادت سے کتنا عشق تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید قاسم سلیمانیؒ کی برسی کی مناسبت سے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات پر مشتمل، اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانیؒ #شہادت #برسی #ایران #رہبر #اسلام #نامہ #خط #شہید #عشق #محبت #دلہن #جام #زندگی #موت #حیات #بہشت #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment