جب سے حضرت آدم علیہ السلام نےزمین پر قدم رکھا اُس وقت سے لیکر آج تک حق اور باطل ایک دوسرے کے ساتھ بر سر پیکار ہیں، بقول علامہ اقبال: ستیزہ کار رہاہے ازل سے تا امروز... Show More >>
جب سے حضرت آدم علیہ السلام نےزمین پر قدم رکھا اُس وقت سے لیکر آج تک حق اور باطل ایک دوسرے کے ساتھ بر سر پیکار ہیں، بقول علامہ اقبال: ستیزہ کار رہاہے ازل سے تا امروز چراغِ مُصطفویؐ سےشرارِ بُولہبی۔ حق اور باطل کے درمیان یہ جنگ نہ صرف آج تک جاری ہے بلکہ قیامت تک جاری رہےگی۔ لیکن اس میں جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ یہ ہے کہ انسان کو معلوم ہونا چاہئے کہ حق و باطل کے اس معرکے میں وه کہاں کھڑا ہے؟ یہ سب سے اہم ہے، چنانچہ اس سلسلے میں مزید آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حق_اور_باطل #جنگ #محاذ #شیطان #معرکہ #اہداف #نشاندہی #تبیین #جہاد #اصول #انقلاب Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment