دشمن کے حملے سے بڑا خطرہ کون سا ہے؟ کس بات نے امام خمینیؒ کو پریشان کر رکھا تھا؟ وہ کون سا مرحلہ ہے، جس کے مقابلے میں شہید ہو جانا آسان ہے؟ آئمہ اطہارؑ کی قربانیاں کس... Show More >>
دشمن کے حملے سے بڑا خطرہ کون سا ہے؟ کس بات نے امام خمینیؒ کو پریشان کر رکھا تھا؟ وہ کون سا مرحلہ ہے، جس کے مقابلے میں شہید ہو جانا آسان ہے؟ آئمہ اطہارؑ کی قربانیاں کس مقصد کےلیے تھیں؟ امام حسینؑ نے کیا قربان کر کے، کیا بچایا؟ حکومت و سلطنت قائم کرنے کے لیے بادشاہوں اور انبیاءؑ و آئمہؑ کی کوششوں میں ایک بنیادی فرق کیا ہے؟ انبیاءؑ و آئمہؑ آخر کیا کرنا چاھتے تھے؟
ان سوالات کے جوابات کےلیے امام خمینیؒ رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #حکومت #خطرہ #مستقبل #امام_حسین #امام_علی #کشورکشائی #حکومت_کے_لیے_کوشش #مکتب #قربانی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment