امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ انقلاب برپا کرنے اور اس کی حفاظت کے بارے میں کیا فرماتے تھے؟ انقلابِ اسلامی کن لوگوں کا مرہونِ منّت ہے؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ ملک... Show More >>
امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ انقلاب برپا کرنے اور اس کی حفاظت کے بارے میں کیا فرماتے تھے؟ انقلابِ اسلامی کن لوگوں کا مرہونِ منّت ہے؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ ملک کے عام شہریوں کے ساتھ کیسی رفتار پر تاکید فرماتے تھے؟ اسلامی جمہوریہ اور نظامِ شہنشاہی میں فرق کیا ہے؟ آیت اللہ سید روح اللہ موسوی خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ عالم اور خدا کے رابطے کو کس طرح بیان فرماتے تھے؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ، انقلابِ اسلامی کے دشمنوں کی شناخت کو کیسے بیان کرتے تھے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #انقلاب #حفاظت #دشمن #سازش #رفتار #سلوک #عوام #اسلامی_حکومت #نظام_شہنشاہی #امریکہ #برطانیہ #سالگرہ #امامؒ #ایران #اسلامی_جمہوریہ #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment