کیا دین کو سیاست سے الگ ہونا چاہیے؟ انقلابِ اسلامی سے پہلے لوگ کیا کہتے تھے؟ دین کو سیاست سے جدا سمجھنے والوں سے کیا کہا جائے؟ تحریکِ انقلاب کب شروع ہوئی؟ ولی امر... Show More >>
کیا دین کو سیاست سے الگ ہونا چاہیے؟ انقلابِ اسلامی سے پہلے لوگ کیا کہتے تھے؟ دین کو سیاست سے جدا سمجھنے والوں سے کیا کہا جائے؟ تحریکِ انقلاب کب شروع ہوئی؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے بارے میں کیا فرمایا؟ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نجف اشرف میں کن موضوعات پر درس دیتے تھے؟ دین اسلام کی ساکھ کو کن لوگوں نے نقصان پہنچایا ہے؟ کیا دین کا کام صرف شرعی مسائل کا حل پیش کرنا ہے؟ جب ایک عالم دین مرتا ہے والی حدیث کی اصل تشریح کیا ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین اسماعیل فخریان کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حجت_الاسلام_فخریان #دین_و_سیاست #دین #سیاست #مغرب #حکومت #انقلاب #اسلام #امام_خمینیؒ #رہبر #ولی_امر_مسلمین #نجف #درس #ولایت #فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment