ولایت فقیہ درحقیقت آئمہ معصومین علیہم السلام کی ولایت کا تسلسل ہے۔ ولایت سے دوری امت مسلمہ کی تنزلی اور پستی کا کل بھی سبب تھی اور آج بھی اور ولایت سے وابستگی ماضی... Show More >>
ولایت فقیہ درحقیقت آئمہ معصومین علیہم السلام کی ولایت کا تسلسل ہے۔ ولایت سے دوری امت مسلمہ کی تنزلی اور پستی کا کل بھی سبب تھی اور آج بھی اور ولایت سے وابستگی ماضی میں بھی امت مسلمہ کی مادی و معنوی بلندی کا سبب تھی اور آج بھی، اس کی زندہ مثال مقاومتی محاذ بالخصوص حزب اللہ ہے جو کئ دہائیوں سے ولایت کی مطیع اور ولایت کے راستے پر اپنی جانیں نثار کر کے عالمی شیطانی طاقتوں کے شوم عزائم کو مسلسل خاک میں ملا رہی ہے۔ اس حوالے سے شہید سید صفی الدین رضوان اللہ علیہ کی گفتگو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #شہید _سید _صفی_الدینؒ #ولایت_فقیہ #مقاومت #کامیابی #زندہ_مثال #تنزلی #حزب_اللہ #بالخصوص #محاذ #مطیع #طاقتوں #عزائم #خاک #معنوی #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment