انسان کی زندگی کا حقیقی جوہر، اللہ تعالٰی کی محبت ہے اور اس کے بغیر انسان کی زندگی کی کوئی قدر و قیمت نہیں، لہٰذا انسان اگر یہ چاہتا ہے کہ اس کی زندگی، خدا پسند ہو اور... Show More >>
انسان کی زندگی کا حقیقی جوہر، اللہ تعالٰی کی محبت ہے اور اس کے بغیر انسان کی زندگی کی کوئی قدر و قیمت نہیں، لہٰذا انسان اگر یہ چاہتا ہے کہ اس کی زندگی، خدا پسند ہو اور اللہ تعالٰی اس سے راضی اور خوشنود ہو تو اسے چاہئے کہ وہ زیادہ سے زیادہ اللہ تعالٰی کی محبت کو اپنے وجود میں بسانے کے لئے کوشش و تلاش کرے جیساکہ خود اللہ تعالٰی نے اپنے انبیاء علیہم السلام سے بھی یہی تقاضہ کیا ہے اور انہیں حکم دیا ہے کہ اللہ تعالٰی کے بندوں کے دلوں میں محبت خدا کے جوہر کو اجاگر کریں۔ تاہم خدا کی محبت کو دل کے اندر بڑھانے کا بہترین نسخہ کیا ہے اور کس طریقے سے خدا کی محبت کوبندوں کے دلوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے؟
چنانچہ اس ضمن میں آگاہی کے لئے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #محبت_خدا #نعمت #تذکرہ #انبیاء #غور_و_فکر #دنیا #محسوس #عادت #آنکھ #نظر_انداز #کان #کمال #ترقی #راستہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment