علامہ تقی مصباح یزدیؒ دینی عقائد کو لاحق سنگین خطرات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کب تک خرگوش کی نیند سوتے رہیں گے؟ کیا معاشرے کو لاحق خطرات صرف سیاسی اور معاشی ہیں؟... Show More >>
علامہ تقی مصباح یزدیؒ دینی عقائد کو لاحق سنگین خطرات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کب تک خرگوش کی نیند سوتے رہیں گے؟ کیا معاشرے کو لاحق خطرات صرف سیاسی اور معاشی ہیں؟ اگر ہم نہیں جاگیں گے تو کن خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا؟ ماضی میں اندلس کے عوام کا کیا حال ہوا تھا؟
دین کیا ہے؟ دینی تحفظ اور دین کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ کیا دین کے معاملے میں مصلحت کا شکار ہونا چاہیے؟ کیا دینی امور میں کوتاہی خیانت شمار ہو گی؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے فلاسفر، مفکر اسلام علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #دین #خطرہ #عقائد #معاشرہ #اسلام #دشمن #نیند #غفلت #نسل #منتقل #پیغام #جدید #سیاست #اقتصاد #اقوام_عالم #اندلس #بنی_اسرائیل #انبیاءؑ #شہداء #رسولؐ #کتاب #قرآن #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment