ہر زندہ و سالم معاشرہ اپنے شہداء کی یاد کو زندہ رکھتا ہے۔ شہید درحقیقت اپنی جان قربان کر کے ان الہی اور انسانی اقدار کا تحفظ کرتا ہے جو انسانیت کی نجات کی ضمانت فراہم... Show More >>
ہر زندہ و سالم معاشرہ اپنے شہداء کی یاد کو زندہ رکھتا ہے۔ شہید درحقیقت اپنی جان قربان کر کے ان الہی اور انسانی اقدار کا تحفظ کرتا ہے جو انسانیت کی نجات کی ضمانت فراہم کرتے ہیں۔ شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا بہت اہم اور بافضیلت کام ہے لیکن اس سے بھی اہم ترین کام شہادت کی ثقافت اور شوق کو معاشرے میں زندہ رکھنا ہوتا ہے یعنی شہداء کی راہ کو زندہ رکھنا؛ ان کے اہداف کے راستے پر گامزن رہنا اہم ترین اور سرفہرست بنیادی ترین کاموں میں سے ہے۔ اس بارے میں آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدیؒ #شہداء #معاشرہ #در_حقیقت #اقدار #تحفظ #عظیم #انسانیت #نجات #ضمانت #بافضیلت #اہداف #گامزن #سر_فہرست #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment