اس ویڈیو میں حضرت امام خمینیؒ نے آیت اللہ باقر الصدرؒ اور انکی ہمشیرہ محترمہ آمنہ بنت الہدی کی دردناک شہادت اور امام موسی صدرؒ کی گمشدگی سمیت دنیا کے ظالموں کے... Show More >>
اس ویڈیو میں حضرت امام خمینیؒ نے آیت اللہ باقر الصدرؒ اور انکی ہمشیرہ محترمہ آمنہ بنت الہدی کی دردناک شہادت اور امام موسی صدرؒ کی گمشدگی سمیت دنیا کے ظالموں کے ہاتھوں یتیم ہونے والے بچوں اور دنیا کے مظلوموں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے، اپنے تعزیتی پیغام میں دنیا کے مظلوموں سے استکبار کے خلاف قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #تعزیت #یتیم #امام_موسی_صدرؒ #باقر_الصدر #مظلوم #قیام #مستضعفین#غم #شریک #قیام #استکبار
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment