ک کے لئےحق اور باطل کے درمیان جس چیز نے واضح طور پر خط کھینچا وہ حضرت علی اصغرؑ کی مظلومانہ شہادت ہے۔
عاشوراء کے دن حضرت علی اصغرؑکی شہادت کیسے واقع ہوئی؟ شہادت کے... Show More >>
ک کے لئےحق اور باطل کے درمیان جس چیز نے واضح طور پر خط کھینچا وہ حضرت علی اصغرؑ کی مظلومانہ شہادت ہے۔
عاشوراء کے دن حضرت علی اصغرؑکی شہادت کیسے واقع ہوئی؟ شہادت کے وقت پیاس کی شدت اور گرمی کی حدت سے روز عاشوراء حضرت علی اصغرؑ کی حالت کیسی تھی؟ اور امام حسینؑ نے اس معصوم بچے کی پیاس بجھانے کے لئے کونسا اقدام کیا؟ چنانچہ ان تمام مصائب سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #علی_اصغرؑ #پیاس #امام_حسین #بیتاب #پانی #سوال_آب #عاشوراء #خون #شہادت #تکلیف #رحم
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment