قرآن کریم، کتابِ ہدایت ہے اور اسے بشریت کی ہدایت کے لیے نازل کیا گیا ہے؛ جو بھی اس کی تعلیمات پر عمل کرے گا یقیناً وہ دونوں جہانوں میں فلاح پائے گا، اسی لیے ہر شخص کو... Show More >>
قرآن کریم، کتابِ ہدایت ہے اور اسے بشریت کی ہدایت کے لیے نازل کیا گیا ہے؛ جو بھی اس کی تعلیمات پر عمل کرے گا یقیناً وہ دونوں جہانوں میں فلاح پائے گا، اسی لیے ہر شخص کو اس انسان ساز کتاب کی تعلیمات سے روشناس ہونے اور اس سے اپنے آپ کو متمسک رکھنے کے لیے ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے تاکہ انسان، دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی سے ہم کنار ہو، لہذا انسان کو ہمیشہ اس سلسلے میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے رہنا چاہیے کہ قرآن کریم کی نورانی تعلیمات کے سائے میں اس کی زندگی بسر ہو۔
تاہم قرآن کریم سے بہرہ مند ہونے کے لیے انسان کو کس طرح کی دعائیں کرنی چاہئیں؟ اسے بھی ہمیں اپنے بزرگوں سے سیکھنا چاہیے۔ چنانچہ اس ضمن میں تفصیل سے آگاہی کے لیے قرآنی دعاؤں پر مشتمل، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قرآن #توفیق #ذمہ_داری #مانوس #خصوصیات #قرآنی_مسائل #احترام #کامیابی #قبر #قیامت #فائدہ #معاشرہ #تعلیم #تجوید #محشور #بخشش Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment