اسلامی تعلیمات میں اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ ہم ہر وقت امامؑ زمانہؑ کی سلامتی اور ظہور کے لیے دعا کیا کریں۔ اس کا ایک فلسفہ تو یہ ہے کہ ہمارا رابطہ ہمیشہ امام... Show More >>
اسلامی تعلیمات میں اس بات پر بہت زور دیا گیا ہے کہ ہم ہر وقت امامؑ زمانہؑ کی سلامتی اور ظہور کے لیے دعا کیا کریں۔ اس کا ایک فلسفہ تو یہ ہے کہ ہمارا رابطہ ہمیشہ امام زمانہؑ کے ساتھ باقی رہے اور ہم اپنے وقت کی حجتؑ سے کسی طرح غافل نہ ہوں۔ اس کا دوسرا فلسفہ یہ ہے کہ جہاں ہم ماموم ہو کر اپنے امامؑ کے لیے دعا کریں گے تو یقیناً امام علیہ السلام بھی جواباً اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں گے اور اس میں شک نہیں ہے کہ امام معصومؑ کی دعا جس کسی کے شامل حال ہو جائے تو وہ یقیناً سعادت مند ہو گا۔
ہمیں امام زمانہؑ کی سلامتی اور آپؑ کے فَرَج کے لیے کس طرح دعا مانگنی چاہیے؟ دعائے فَرَج کے علاوہ دوسرے کون سے طریقوں سے ہم اپنے وقت کے امامؑ کے ساتھ تعلق برقرار کر سکتے ہیں؟ اس بارے میں آگاہی حاصل کرنے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_زمانہ #دعا #فرج #تعلق #اجتماعات #مضبوط #زیارت #خدمت #عظیم #مطلع #درخواست #وعدہ #اطمینان
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment