دنیا کے اندر جہاں ایک طرف الٰہی محاذ ہے وہی دوسری طرف شیطانی محاذ بھی ہے اوراس وقت محاذ باطل کے پرستار، حق کے خلاف سب سے زیادہ جس اسلحے کو استعمال کر رہے ہیں، وہ... Show More >>
دنیا کے اندر جہاں ایک طرف الٰہی محاذ ہے وہی دوسری طرف شیطانی محاذ بھی ہے اوراس وقت محاذ باطل کے پرستار، حق کے خلاف سب سے زیادہ جس اسلحے کو استعمال کر رہے ہیں، وہ میڈیا ہے، اور اس وقت مختلف ممالک کی بھاری مالی تعاون کے ساتھ مختلف فنوں کے ہزاروں ماہرین کی زیر نگرانی، پوری ہم آہنگی کے ساتھ حق کے خلاف میڈیا کی یلغار جاری ہے اور میڈیا کا ایک بڑا حصہ اسلامی معاشرے کی ایمانی اور اعتقادی ماحول کو آلودہ کرنے کی سنجیدگی سے منصوبہ بندی اور کوشش میں مصروف ہے۔ تاہم اس شیطانی محاذ کے مقابلے میں کونسا محاذ ہے؟ اور اس محاذ کا کیا نام ہے؟ اور اس محاذ کے پیروکاروں کو شیطانی محاذ کے مقابلے میں کونسی کارکردگی دکھانی چاہئے؟ آئے انہی تمام سولات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #میڈیا #شیطانی_حرکت #جہاد #عقائد #ایمان #ماہرین #فن #اسلامی_جمہوریہ #عوام #ملک
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment