داخلی سطح پر دشمن کی جانب سے ایجاد کئے جانے والے چیلنجز میں جو چیزیں سر فہرست ہیں وہ قومی یکجہتی کو ٹھیس پہنچانے کے ساتھ لوگوں کے اندر ناامیدی اور مایوسی کو فروغ... Show More >>
داخلی سطح پر دشمن کی جانب سے ایجاد کئے جانے والے چیلنجز میں جو چیزیں سر فہرست ہیں وہ قومی یکجہتی کو ٹھیس پہنچانے کے ساتھ لوگوں کے اندر ناامیدی اور مایوسی کو فروغ دینا ہے، قومی سطح پر ہم آہنگی اوریکجہتی کے فقدان کی صورت میں داخلی سطح پر قوم، اختلاف کا شکار ہوسکتی ہے اور مایوسی کی صورت میں انسان کاہلی اور سستی کا شکار ہوجاتا ہے جسکے نتیجے میں ملک میں ترقی اور پیشرفت کا تصور ناپید ہوجاتا ہے اور دشمن اسی کمزوری سے فائدہ اٹھا کر ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ چنانچہ اس مشکل سے نمٹنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ اور اس مشکل کا مقابلہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ آئے دیکھئے رہبر انقلاب اسلامی کی اس ویڈیومیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #چیلنجز #اندرونی #اختلافات #یکجہتی #سرخیاں #امام_خمینیؒ #نقشہ #کاہلی #کام #جائزہ #ماہرین
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment