کیا ولایت و محبت اہل بیتؑ اور وحدت میں کوئی تناقض ہے؟ کیا وحدت کی بات کرنا، ولایت کے خلاف ہے؟ کون ہے جو نفرتوں کی تجارت کرتا ہے؟ یہ شیطانی کام ثواب کے لیے ہے یا ڈالر... Show More >>
کیا ولایت و محبت اہل بیتؑ اور وحدت میں کوئی تناقض ہے؟ کیا وحدت کی بات کرنا، ولایت کے خلاف ہے؟ کون ہے جو نفرتوں کی تجارت کرتا ہے؟ یہ شیطانی کام ثواب کے لیے ہے یا ڈالر کے لیے؟ تفرقے کی اصل جڑیں کہاں پر ہیں؟ تفرقہ اور دوسرے مسالک پر حملے کیا نیکی کے کام ہیں؟ کیا ہم دوسروں کی توہین و تذلیل کر کے ہی خود کو حق پر ثابت کر سکتے ہیں؟ کون لوگ ہیں جن کی ضرورت تفرقہ ہے؟ ہم کو کس نگاہ کی ضرورت ہے؟ آج ہم کو کس کا مخالف بننا ہوگا؟
ان سب سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں-
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ہفتہ_وحدت #اسلام #امت_مسلمہ #دشمن_کے_آلہ_کار #تفرقہ #توہین #نفرت #اخوت #شیعہ #سنی #وہابی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment