مولائے کائنات؛ اور وحدت
اقتباس از: رہبر فقید شیعیان پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ علامہ عارف حسین الحسینی کا مولا علیؑ کی زندگی کے تعارف کے حوالے سے بیان
مولائے... Show More >>
مولائے کائنات؛ اور وحدت
اقتباس از: رہبر فقید شیعیان پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ علامہ عارف حسین الحسینی کا مولا علیؑ کی زندگی کے تعارف کے حوالے سے بیان
مولائے کائنات کی زندگی میں ایک حصہ وہ ہے جس میں مولاؑ اپنے حقِ خلافت سے منصرف ہوکر خانہ نشین بن گئے۔
مولا کی اس خانہ نشینی کے پیچھے کونسی اتنی بڑی مصلحت تھی جس کی خاطر مولاؑ نے خلافت بھی قربان کردی ؟
شیعہ سنّی اتحاد کے مخالفین، خواہ وہ مولاؑ کو مولاؑ مانتے ہوں یا خلیفہ، خواہ وہ سنّی ہوں، خواہ شیعہ؛ وہ مولاؑ کی اس خاموشی کی کیا تفسیر کرینگے؟
#ویڈیو #شہیدقائد #عارف #شہیدحسینی #اتحاد #وحدت #شیعہ_سنی #مولاعلی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment