آج پاکستانی عوام میں غم و غصہ اور
افسوس کی لہر پائی جاتی ہے کہ عالمی شہرت یافتہ عیاش، سعودی شھزادہ محمد بن سلمان، جس کے ہاتھ مظلوم مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں... Show More >>
آج پاکستانی عوام میں غم و غصہ اور
افسوس کی لہر پائی جاتی ہے کہ عالمی شہرت یافتہ عیاش، سعودی شھزادہ محمد بن سلمان، جس کے ہاتھ مظلوم مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اور جو دنیا میں دہشتگردی پھیلارہا ہے، اُس کو حکومت خداداد پاکستان کی طرف سے دورے کی اجازت دی گئ۔اس پر پاکستان کی غیور عوام کی طرف سے احتجاج کو روکنے کے لیےمحبّ وطن پاکستانیوں پر پاکستان کےسیکیورٹی کے اداروں کی طرف سے ناجائز دھمکیاں اور دباؤ ڈالا گیا۔اس ویڈیو کے توسط سے سعودی استبدادی حکومت کے یمن میں مظلوم مسلمانوں پر مظالم اور جارحیت کی داستان کا مکروہ چہرہ فاش کیا گیا ہے۔ ملت پاکستان، امریکی اور اسرائیلی نوکر محمد بن سلمان کے نجس وجود کو پاک سر زمین پر ھرگز قبول نہیں کرتی۔
#ویڈیو #پاکستان #دشمن_شناسی #آل_سعود Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment