آگاہ رہو! کہ اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے ۔ (رعد : 28)
ہر مشکل کا حل دین، شریعت، ولایت فقیہ اور مرجعیت کی پیروی میں موجود ہے۔ اقتصادی جنگ ہو یا... Show More >>
آگاہ رہو! کہ اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے ۔ (رعد : 28)
ہر مشکل کا حل دین، شریعت، ولایت فقیہ اور مرجعیت کی پیروی میں موجود ہے۔ اقتصادی جنگ ہو یا حیاتیاتی جنگ، کورونا کی مشکل ہو یا کوئی اور بڑی سے بڑی مشکل۔ اسلام ہی زندگی کی قیادت کرتا ہوا انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔
کورونا کے مقابلے میں اسلامی اور مغربی ردّ
عمل کا بہترین موازنہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
سید ہاشم الحیدری
بغداد ۔ عراق
24 مارچ 2020
#سید_ہاشم_الحیدری #ایران #امریکہ #تقابلی_جائزہ #کورونا #بائیولوجیکل_ٹیرارزم #حیاتیاتی_جنگ #دین #معنویات #ولایت_فقیہ #مرجعیت #تعاون #ڈر #خوف #گھبراہٹ #فوج #بحران #قتل_و_غارت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment