امام صادقؑ فرماتے ہیں کہ مؤمن ترازو کے دو پلڑوں کی مانند ہے جتنا اس کے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے اتنا ہی اس کی آزمائش میں اضافہ ہوتا ہے۔ طالوت اور جالوت کے قرآنی قصے کی... Show More >>
امام صادقؑ فرماتے ہیں کہ مؤمن ترازو کے دو پلڑوں کی مانند ہے جتنا اس کے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے اتنا ہی اس کی آزمائش میں اضافہ ہوتا ہے۔ طالوت اور جالوت کے قرآنی قصے کی آج کے زمانے میں بہترین تطبیق، زمانے کے امریکی جالوت اور اس کے سامنے دو قسم کے کرداروں ( ڈرنے اور ڈٹ جانے والوں ) کا تعارف سید ہاشم حیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#سید_ہاشم_حیدری #ویڈیو #حق #راستہ #دشوار #طالوت #امریکی_جالوت #عمامے_والے_کا_دین #عزت #ذلت #شہادت #عشق Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment