آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا گیا خط اور امام علی علیہ السلام کے جواب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نہج البلاغہ میں... Show More >>
آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا گیا خط اور امام علی علیہ السلام کے جواب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نہج البلاغہ میں امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کے بارے میں کس واقعے کا ذکر کیا گیا ہے؟ معاویہ نے کس جملے کے ذریعے امام کی توہین کرنے کی کوشش کی؟ امام علی علیہ السلام نے جواب میں کیا فرمایا؟ کیا امام علی علیہ السلام کو رسیوں سے باندہ کر مسجد لیجانا کسی کی حقانیت پر دلالت کرتا ہے یا اُس کے باطل ہونے پر؟ امام علی علیہ السلام اپنی شجاعت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام نے معاویہ کو کس طرح رسوا فرمایا؟ ہمیں شب قدر کی راتوں میں کس چیز کی دعا طلب کرنی چاہیے؟ ہمیں کس طرح کی عبادت انجام دینا چاہیے؟
#ویڈیو #علی #حق #مظلومیت #اعتقاد #نھج_البلاغہ #معاویہ #زبردستی #رسوا #انکار #سقیفہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment