خدا و ندِ متعال نے بشریت کی ہدایت کے لیے نبوّت اور امامت جیسے الہی نظام انسانوں کو عطا کئے تاکہ انسان طاغوت کی بندگی سے نکل کر خدا کی بندگی کے ذریعے مادّی و معنوی... Show More >>
خدا و ندِ متعال نے بشریت کی ہدایت کے لیے نبوّت اور امامت جیسے الہی نظام انسانوں کو عطا کئے تاکہ انسان طاغوت کی بندگی سے نکل کر خدا کی بندگی کے ذریعے مادّی و معنوی آزادی حاصل کرسکے ۔نظام ولایت فقیہ بھی امامت کا تسلسل ہے جو خدا نے آئمہ معصومین کے ذریعے ہمیں عطا کیا ہے۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ اِس الٰہی نظام کی حفاظت کے لیے ہر وقت خود کو تیار رکھیں اور اِس راہ میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کریں؟
#ویڈیو #سپر #حزب_اللہ #جوان #رہبر #جان #قربان #میدان #زبان #قلم #ولی_فقیہ #اسلام #دفاع
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment