معروف فلاسفر آیت اللہ جوادی آملی کرونا وائرس اور خدا سے مناجات اور راز و نیاز کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا یہ بیماری خدا کی لامحدود رحمت سے مطابقت رکھتی ہے؟... Show More >>
معروف فلاسفر آیت اللہ جوادی آملی کرونا وائرس اور خدا سے مناجات اور راز و نیاز کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا یہ بیماری خدا کی لامحدود رحمت سے مطابقت رکھتی ہے؟ مشکلات اور بیماریاں کیوں نازل ہوتی ہیں؟ کیا نظامِ خلقت میں شر پایا جاتا ہے؟ کونسا خاص عمل انبیاؑ لے کر آئے ہیں؟ کیا ایک موحّد خدا کی بارگاہ سے مسترد ہوسکتا ہے؟ بیماریاں کس طرح کے پردوں کو ہٹانے کا سبب ہوتی ہیں؟ معاشرے کے کس گروہ کو سب سے زیادہ اِس بیماری کو برطرف کرنے کے لیے خدا سے رجوع کرنا چاہیے؟ معاشرے کے کن کن افراد کو اِس بیماری سے نجات کے لیے خدا سے مناجات اور درخواست کرنی چاہیے؟ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام دعا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #کرونا_وائرس #تلخ_حادثہ #انسانی_معاشرہ #لا_محدود_رحمت #ہم_آہنگ #نظام_خلقت #شر #نقصان #خیر #خاص_عمل #انبیا #عبادت #دعا #موحد #ڈاکٹرز
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment