شہید کی یاد منانا خود شہادت سے کمتر نہیں ہے۔ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہداء کی یاد کو زندہ رکھتی ہیں خصوصاً وہ شہداء کہ جن کے خون سے ایک محلّہ نہیں، ایک شہر نہیں، ایک... Show More >>
شہید کی یاد منانا خود شہادت سے کمتر نہیں ہے۔ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہداء کی یاد کو زندہ رکھتی ہیں خصوصاً وہ شہداء کہ جن کے خون سے ایک محلّہ نہیں، ایک شہر نہیں، ایک ملک نہیں بلکہ پوری دنیا میں بیداری کی لہر اور عصرِ حاضر کی ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف آواز بلند کرنے کی جرأت اور ہمت پیدا ہوئی ہو۔ اسلامی انقلاب کے شہداء کسی شہر اور ملک سے وابستہ نہیں ہیں بلکہ یہ شہداء عَالَمی اور جہانی شہداء ہیں، تمام حریت پسندوں اور مظلوموں کی گردن پر اِن شہداء کی یاد کو زندہ رکھنے کا حق موجود ہے۔
#ویڈیو #شہید_آیت_اللہ_مفتح #شہید_بہشتی #شہید_مرتضی_مطہری #شہید_محمد_جواد_باہنر #دینی_مدارس #یونیورسٹی #منور_چہرے Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment