ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ شیطاں اکبر نے کہاں کہاں مقاومت کے... Show More >>
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ شیطاں اکبر نے کہاں کہاں مقاومت کے ہاتھوں مار کھائی؟ امریکی اڈّوں پر میزائل حملے کے لیے کونسی چیز قوّت محرکہ بنی؟ امریکہ پر یہ کاری ضرب کس نوع کی ضرب تھی؟ اِس ضرب کا سب سے بڑا نتیجہ کیا نکلا؟ کیا امریکی پابندیاں، اُس پر میزائل حملوں کی تلافی کرسکتی ہیں؟ دنیا کی جابر و متکبّر طاقت کے مُنہ پر طمانچہ کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟
#ویڈیو #خدا #قدرت #امریکہ #عراق #لبنان #افغانستان #مقاومت #ضرب #انتقام #امریکی_اڈے #حقیقی_ایندھن Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment