مکتب اہلبیتؑ کی پرورش یافتہ خواتین میں سے ایک اہم ترین نام حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی والدہ گرامی حضرت امُّ البنین علیہا السلام کا نام تاریخ کے صفحات میں... Show More >>
مکتب اہلبیتؑ کی پرورش یافتہ خواتین میں سے ایک اہم ترین نام حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی والدہ گرامی حضرت امُّ البنین علیہا السلام کا نام تاریخ کے صفحات میں تا ابد چمکتا رہے گا اور نمونہ عمل کے طور پر ہمیشہ یہ نام لیا جاتا رہے گا۔
مکتب اہلبیت علیہم السلام یعنی حقیقی محمدی اسلام، وہ اسلام جو ہمیشہ اور ہر حال میں ظالموں کے خلاف قیام اور مظلوموں کی حمایت کا درس دیتا ہے۔
اِس مکتب کی ایک مثالی خاتون حضرت امّ البنین علیہا السلام نے حق و باطل کے بے مثال معرکے یعنی کربلا میں اپنے چار لخت جگروں کا نذرانہ اِس آزادی بخش اور نجات بخش مکتب کے لیے خداوندِ متعال کی بارگاہ میں پیش کیا۔
حضرت امُّ البنین سلام اللہ علیہا کی شجاعت۔ شھامت اور لازوال قربانی کا بیان ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کی روشنی میں سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ابو_الفضل_العباس #ام_البنین #چار_بیٹے #شجاعت #خاتون #کربلا #جنت_البقیع
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment