أَلا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلا هُمْ يَحْزَنُونَ۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دشمنان خدا... Show More >>
أَلا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلا هُمْ يَحْزَنُونَ۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دشمنان خدا کے مقابلے میں خوفزدہ ہوجانے اور دشمن کی دھونس دھمکیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد مؤمن جوانوں نے کس ملک کے سفارت خانے اور اُس کی آڑ میں جاسوسی کرنے والوں اور فتنہ فساد پھیلانے والوں کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے گرفتار جاسوسوں کی رہائی پر پڑنے والے دباؤ پر کیا فرمایا؟ دشمن کے شور شرابے اور دھونس دھمکیوں سے خوفزدہ ہوجانے کے کیا نتائج ہوتے ہیں؟ خوف کے ایک انسان پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی ایک نمایاں خصوصیت کیا تھی؟ ایک موحِّد کی کیا ذمہ داری ہے؟ مومنین کو دشمن سے خوفزدہ کرنے والے افراد درحقیقت کیا ہیں؟
#ویڈیو #خوف #امریکی_جاسوس #جاسوسی_کا_اڈہ #شوری_انقلاب #ڈر #تلخ_نتائج #خلیج_فارس_کے_قارونوں #شور_شرابہ #شجاعت #موحد #شیطان #سلب
#KhomeiniForAll
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment