إِنَّا أَنْزَلْناهُ فِی لَیْلَةِ الْقَدْرِ۔
مادّی دنیا میں انسان مادّی چیزوں کے حصول سے لذّت محسوس کرتا ہے اور خداوندِ متعال کی طرف سے عطا کی گئی نعمتوں سے... Show More >>
إِنَّا أَنْزَلْناهُ فِی لَیْلَةِ الْقَدْرِ۔
مادّی دنیا میں انسان مادّی چیزوں کے حصول سے لذّت محسوس کرتا ہے اور خداوندِ متعال کی طرف سے عطا کی گئی نعمتوں سے استفادہ کرتا ہے لیکن اگر انسان روحانی اور ملکوتی نعمتوں کے لیے اپنے آپ کو لائق بنائے اور استعدار رکھتا ہو تو وہ روحانی نعمتوں سے ایسی لذّت محسوس کرے گا کہ پھر اُس کی نظروں میں دنیا کی مادّی لذتیں پھیکی پڑ جائیں گے۔ اپنی روح کو اِس قابل بنانے کے لیے محنت و مشقت اور ریاضتوں کی ضرورت ہوتی ہے یعنی نفس کا تزکیہ اپنے آپ کو اِس لائق بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ شب قدر میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر قرآن کریم کی نعمت کا نزول اور الہی دستر خوان سے استفادہ کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں یہ جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #پیغمبر_اکرم #مقدمات #ریاضتیں #رسول_خدا_صلی_االلہ_علیہ_وآلہ_وسلم #قرآن_کریم #مہمانداری #میزبانی #نعمت #دستر_خوان
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment