اسلامی انقلاب ہمیشہ سے دنیا کی مظلوم اور کمزور اقوام کا حامی رہا ہے خواہ وہ فلسطینی قوم ہو یا شامی قوم ہو یا عراقی قوم ہو یا یمنی قوم ہو یا کشمیری قوم ہو یا بوسنیا کی... Show More >>
اسلامی انقلاب ہمیشہ سے دنیا کی مظلوم اور کمزور اقوام کا حامی رہا ہے خواہ وہ فلسطینی قوم ہو یا شامی قوم ہو یا عراقی قوم ہو یا یمنی قوم ہو یا کشمیری قوم ہو یا بوسنیا کی قوم ہو یا برما کی قوم ہو یا افغانستان کی مظلوم قوم ہو۔
افغانستان کے موجودہ حالات کے حوالے سےاسلامی انقلاب کا کیا موقف ہے؟ کیا اسلامی جمہوریہ ایران کسی خاص گروہ یا حکومت کی حامی ہے؟ کسی بھی دوسرے ملک کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے روابط کا انحصار کس بات پر ہوتا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حمایت_ملت_افغانستان #طرفدار #افغان_عوام Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment