ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عالمی سطح پر طاقت کے توازن اور امریکی، یورپی اور صیہونی مسلسل زوال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی اور یورپی ممالک کن... Show More >>
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عالمی سطح پر طاقت کے توازن اور امریکی، یورپی اور صیہونی مسلسل زوال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی اور یورپی ممالک کن کمزوریوں اور خامیوں کا شکار ہیں؟ حساس ترین علاقوں میں مقاومتی محاذوں کی کیا صورتحال ہے؟ مسلم اقوام میں بہتر مستقبل کی نوید دینے والی کونسی مثبت علامتیں ظاہر ہو رہی ہیں؟ مسلم ممالک میں ظاہر ہونے والی مبارک علامتوں کی حفاظت کے لیے کیا ذمہ داریاں بنتی ہیں؟سینچری ڈیل کی ناکامی سے فرار کی کونسی ناکام کوشش کی جا رہی ہے؟ کیا صیہونی حکومت کا زوال رک جائے گا؟
ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #نہ_رکنے_والا_امریکی_اور_صیہونی_زوال #ولی_امرمسلمین #طاقت_کا_توازن #اسلامی_دنیا #یورپ #امریکہ #سیاسی_سماجی_حوادث #بےنقاب #مقاومتی_طاقتوں_کارشد #شوق #رغبت #حریت_پسندی #مبارک_علامتیں
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment